پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں و کشمیر کی پولیس ہرزہ سرائی پاکستانی ڈرون سے پھینکا جانے والاگولہ بارود بر آمدکرنے کا دعویٰ

جموں /سانبہ (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ضلع سانبہ میں لائن آف کنٹرول پرپاکستانی ڈرون کے ذریعے ڈالا جانے والا اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کرلیاہے پولیس ذرائع الزام لگایا کہ پاکستان کی طرف سے ایک ڈرون آیا اور اس کو سانبہ کے سوانکہ علاقے میں ایل او سی پر گرایا گیا انہوں نے کہا کہ اس ڈرون کے ساتھ سیل بند اسلحہ و گولہ بارود کے پاکٹ منسلک تھے۔