پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو جاری این او سی منسوخ کرنے پرغور

اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی جانب سے طے شدہ شرائط پر عملدرآمد نہ کرنے پر این او سی کی منسوخی پر غور شروع کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تحریک انصاف کو 56 شرائط کے ساتھ ایک دن کے جلسے کی اجازت دی تھی، اور کہا تھا کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی 27 نومبر کو آمد کے پیش نظر 26 کی رات جلسہ گاہ خالی کرنا ہوگا۔تاہم اب انتظامیہ نے طے شدہ شرائط پر عملدرآمد نہ کرنے پر تحریک انصاف کو جاری کیا گیا این او سی منسوخ کرنے پرغور شروع کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی قیادت نے شرائط پر عملدرآمد سے گریز کیا، اور تاحال عمران خان کا دستخط شدہ بیان حلفی پیش نہ کر سکی، جب کہ مقامی قیادت نے عمران خان کا دستخط شدہ بیان حلفی دینے کی یقین دہانی کرائی تھی۔