پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہید ارشد شریف کو انصاف دلوانے کیلئے دستخطی مہم شروع

کراچی (پی پی آئی) پی ایف یو جے نے شہید ارشد شریف کو انصاف دلوانے کیلئے دستخطی مہم شروع کی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق کراچی میں پی ایف یو جے نے پریس کلب میں مہم کا آغاز کیا اس موقع پر حسن عباس،ارباب چانڈیو،الطاف مجاہد، عطا ابڑو،غلام اکبر جعفری و دیگر موجود تھے۔ شرکاء نے کہا کہ ارشد شریف کو انصاف ملنے تک آواز اٹھاتے رہیں گے ہمارا مطالبہ ہے کہ ارشد شریف کے قاتلوں کو پھانسی پر لٹکایا جائے وہ ایک سچا محب وطن پاکستانی تھا اپنے شہید بھائی کو انصاف دلانے کیلئے ہم سب کو مل کر جدوجہد کر نی ہو گی۔