پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اہل علم کا دنیا سے رخصت ہو نا باعث رنج ہے،مولانا ابرار رحمانی مولانا شاہدین اشرفی سچے مذہبی انسان اور جذ بہ حب الوطنی سے سرشار تھے خدمات یاد رکھی جائیں گی, فاتحہ خوانی و بخشش و مغفرت،بلندی درجات کی دعا

کراچی)پی پی آئی) جما عت اہلسنّت پاکستان کے رہنماء مولانا ابرار احمد رحمانی نے مرحوم مولانا شاہدین اشرفی کے انتقال پر کہا کہ اہل علم و فراست کا دنیا سے رخصت ہو نا باعث رنج ہوا کرتا ہے، رب تعالیٰ مرحوم کی دینی خدمات کو قبول فرمائے۔انہوں نے مرکز اہلسنّت میں منعقد تعزیتی اجلاس میں مرحوم مولانا شاہدین اشرفی کی دینی و ملی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا اورکہا کہ مولانا شاہدین سچے مذہبی انسان اور جذ بہ? حب الوطنی سے سرشار تھے ان کی خدمات یاد رکھی جائیں گی۔ اس موقع پر مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی و بخشش و مغفرت،بلندء درجات،جنت میں اعلیٰ مقام اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی گئی۔