پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد پر کنٹینرز لگا کر راستہ بند کر دیا گیا

را ولپنڈی(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور جلسے کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والے اہم مرکزی مقام فیض آباد کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔راوالپنڈی و اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق اسلام آباد سے راولپنڈی جانے کے لیے ایکسپریس وے پر فیض آباد کے مقام کینٹنر لگا کر راستہ بند کر دیا گیا ہے۔ جبکہ راولپنڈی پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مری روڈ کو بھی فیض آباد کے مقام سے رکاوٹیں لگا کر بند کیا گیا ہے۔شہری کری روڈ، سٹیڈیم روڈ اور کمرشل مارکیٹ روڈ کو متبادل کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔