حیدر آباد(پی پی آئی)اندرون سندھ سردی کی آمدکے ساتھ ہیموسم یکسر تبدیل ہوگیا ہے۔ لوگوں نے گرم کپڑوں کا استعمال شروع کردیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے رواں ماہ کے اواخر تک سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سردی کا موسم 60سے 70دنوں پر مشتمل ہوگا جس کے بعد موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بتدریج کمی آتی جائے گی۔
Next Post
کورونا وائرس کے مزید 27مثبت کیسز رپورٹ، 43 مریضوں کی حالت تشویشناک
Sat Nov 26 , 2022
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائر س کے مزید 27مثبت کیسزسامنے آ گئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 7 ہزار183کورونا ٹیسٹ […]
