شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی فولاد کی کمی کا عالمی دن منایا گیا

کراچی(پی پی آئی) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی فولاد کی کمی کا عالمی دن منایا گیا،پی پی آئی کے مطابق عالمی دن کے موقع پر پاکستان میں فولاد کی کمی کے بارے میں آگاہی کے حوالے سے سمپوزیم اور چھوٹے پیمانے پر ٹریننگ سیشن منعقد ہوئے جن میں بتایاگیا کہ اگر فولاد کی سطح کو مناسب طریقے سے برقرار نہ رکھا جائے تو صحت کے کیا مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔