شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کتابوں کی مصنفہ معروف ادیبہ سائرہ ہاشمی انتقال کر گئیں

لاہور (پی پی آئی)پاکستان کی معروف ادیبہ، مصنفہ، افسانہ نویس اور ناول نگار سائرہ ہاشمی لاہور میں انتقال کر گئیں۔ وہ برکت علی ہاشمی اور فضل النساء جی بیٹی اور جمیلہ ہاشمی کی بہن تھیں۔ ان کی اب تک 9 تصانیف شائع ہو چکی ہیں جن میں ان کی تصنیف” دو شخصیتیں ” بہت مشہور اور متنازع رہی جس میں انہوں نے محترمہ فاطمہ جناح کی موت کو قتل قرار دیا تھا۔ ان کی دیگر تصانیف میں، اور وہ کالہ ہو گئی، سیاہ برف، زندگی کی بند گلی،ریت کی دیوار و دیگر شامل ہیں۔