ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں کمر توڑ مہنگائی سے شہری پریشان سرکاری ریٹ لسٹ مکمل نظر انداز

کراچی (پی پی آئی)کراچی میں کمر توڑ مہنگائی نے شہریوں کو پریشان کردیا۔ کوئی دکانداربھی سرکاری طور پر مقرر کردہ ریٹس پر کوئی چیز فروخت کرنے پر تیار نہیں ہے۔اس وقت اوپن مارکیٹ میں انڈے 285روپے فی درجن، مرغی (زندہ) 430 روپے کلو، مرغی کا گوشت 455، 5، دہی 240 روپے کلو، دودھ 180، چاول 320،، کیلا 150 روپے درجن، ٹماٹر 250، لہسن 400، ادرک 355روپے جبکہ آلو 100 اورپیاز 200 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔