پشین، قلعہ عبد اللہ، چمن، ژوب اورمستونگ اضلاع میں ہتھیاروں کی نمائش،مو ٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

کوئٹہ(پی پی آئی) حکومت بلو چستان نے صوبہ میں امن و امان کی صورتحا ل کو مد نظر رکھتے ہوئے پانچ اضلاع میں اسلحہ کی نمائش اور مو ٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 15روز کے لئے پابندی عائد کر دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکر ٹری بلو چستان زاہد سلیم کے جا ری کر دہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ حکومت بلو چستان نے پشین، قلعہ عبد اللہ، چمن، ژوب اورمستونگ اضلاع میں ہتھیاروں کی نمائش، استعمال اور مو ٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 15روز کے لئے پابندی عائد کر دی ہے۔

Next Post

کراچی ملیر شمسی کالونی میں ایک گھر کے اندر 4 افراد قتل عورت اور 3 بچیاں شامل،زخمی مرد کی حالت تشویشناک

Tue Nov 29 , 2022
کراچی (پی پی آئی)کراچی کے علاقے ملیر میں ایک گھر سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس کو بتایا گیا کہ ملیر کی شمسی کالونی کے ایک گھر میں 5 افراد شدید زخمی ہیں جنہیں طبی امداد کی ضرورت ہے۔پولیس جائے وقعہ پر پہنچی تو دیکھا […]