کراچی(پی پی آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں معذوروں کا عالمی دن 3دسمبر کو منایا جائے گا،پی پی آئی کے مطابق اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں معذوروں کو درپیش مسائل کا اجاگر کرنا اور معاشرے میں ان کی افادیت پر زور ڈالنا ہے۔
Next Post
حضرت شاہ رْکنِ عالم ملتانیؒ کا 709 واں 3 روزہ عرس جاری
Thu Dec 1 , 2022
ملتان (پی پی آئی(شیخ الاسلام حضرت شاہ رْکنِ عالم سہروردی ملتانیؒ کا 709 واں 3 روزہ سالانہ عْرس درگاہ عالیہ قاسم باغ ملتان میں آج بھی جاری رہا۔پی پی آئی کے مطابق محافل نعت،وعظ اور دن بھر ۃزاروں عقیدت مندوں کی حاضری کا سلسلہ جاری رہا۔
