‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر،مودی حکومت کا کشمیری پنڈتوں کیلئے نا م نہاد اسمبلی میں دو سیٹیں مختص کرنے کا منصوبہ

سری نگر(پی پی آ ئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر کی نام نہاد اسمبلی میں کشمیری پنڈتوں کیلئے دو سیٹیں مختص کرنے کاارادہ رکھتی ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق مودی حکومت اس مقصد کیلئے قانون میں تبدیلی کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔بی جے پی کی فسطائی بھارتی حکومت کے مقرر کردہ حد بندی کمیشن نے بھی کشمیری پنڈتوں کیلئے اسمبلی میں سیٹیں مختص کرنے کی سفارش کی تھی۔