آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی تا پنڈی پاکستان ایکسپریس 10دسمبر سے بحال نواب شاہ،سکھر، خیر پور کے مسافروں کا دیرینہ مطالبہ منظور

روہڑی (پی پی آئی) ریلوے حکام نے10دسمبر سے پاکستان ایکسپریس ٹرین کی بحالی کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق کراچی سے راولپنڈی براستہ روہڑی چلنے والی پاکستان ایکسپریس ٹرین کی بحالی نواب شاہ،سکھر، خیر پور کے عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا۔