شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سینیٹ کی مجلس قائمہ میری ٹائم افیئرز کااجلاس منگل6دسمبرکوگوادرمیں شروع ہوگا

کوئٹہ (پی پی آئی)سینیٹ کی مجلس قائمہ میری ٹائم افیئرز کااجلاس منگل6دسمبرکوگوادرمیں شروع ہوگاپی پی آئی کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے میری ٹائم افئیرز کا اجلا س منگل6دسمبر کو گوادرمیں شروع ہوگا اور بدھ 7دسمبر کو بھی جاری رہے گا ہوگا۔