ارجنٹائین فٹ بال لیگ: بوکا جونئیرز اور ارجینٹینو جو نیئرز کے درمیان میچ برابر

بیونس آئرس: ارجنٹائن فٹ بال لیگ میں بوکا جونیئرز اور ارجنٹینو جونیئرز کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر ہو گیا۔ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں ہونے والے فٹ بال لیگ کے مقابلوں میں بوکا جونیئرز اور ارجنٹینو جونیئرز کی ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔ بوکا جونیئرز نے پہلے ہاف میں ایک گول سکور کر کے برتری حاصل کی۔دوسرے ہاف کے اختتام پر حریف ٹیم ارجنٹینو جونیئرز نے بھی گول داغ کر مقابلہ 1-1 سے برابر کر دیا۔

Next Post

مہیلا جے وردھنے کا ٹی ٹوئنٹی کر کٹ سے ریٹا ئر منٹ کا اعلان

Mon Mar 17 , 2014
کولمبو: سری لنکن بیٹسمین مہیلا جے وردھنے نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ جے وردھنے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ نہیں کھیلیں گے۔سابق سری لنکن کپتان کمارسنگاکارا کی ریٹائرمنٹ کے اعلان کے ایک روزبعد ایک اورکپتان مہیلا جے وردھنے نے بھی مختصرفارمیٹ کوخیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔ جے وردھنے بنگلہ دیش میں جاری ورلڈ […]