شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قائد ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت مرحوم کی مغفرت اور بلند ی درجات کیلئے دعا

کراچی (پی پی آئی)علماء و مشائخ کی نمائندہ تنظیم علما ء مشائخ فیڈریشن آف پاکستان کے سربراہ صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی نے شہید وزیر اعظم قائد ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت علی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی بلند درجات کیلئے دعا کی ہے۔