پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سیلاب سے متاثرہ ریلوے سیکشن کوٹری دادو ٹریک کی مرمت کا کام مکمل

کراچی(پی پی آئی) سیلاب سے متاثرہ پاکستان ریلویزکے لئے بڑا ریلیف، ریلوے سیکشن کوٹری دادو ریلوے ٹریک کی مرمت کا کام مکمل کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ساڑھے تین ماہ کی کوششوں کے بعد ٹریک کی مرمت سے آپریشنز کے قابل بنایا گیا، سیلاب اور شدید بارشوں کے بعد متاثرہ ٹریک پر ریلوے آپریشنز معطل تھے۔ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرائل ڈرائیو کے بعد جلد باقاعدہ آپریشنز بحال کئے جائیں گے، جام شورو، کوٹری اور سیہون اسٹیشن کے درمیان 100 کلومیٹر تک ریلوے ٹریک متاثر تھا، سیلابی پانی نے ٹریک پر جگہ جگہ شگاف ڈال دیئے تھے۔ذرائع کے مطابق ٹریک کی بحالی کے بعد کراچی سے اندرون ملک مکمل ٹرین آپریشنز جلد بحال ہوں گے۔