پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جمعیت علما اسلام نظریاتی کو سندھ میں فعال بنانے اورتنظیمی دوروں کافیصلہ

حیدر آباد (پی پی آئی)جمعیت علما اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی امیرمولاناخلیل احمدمخلص نے مولانا عبدالقادر لونی کے سربراہی میں مرکزی مجلس عاملہ کے ارکان پرمشتمل کمیٹی مختلف جماعتوں اورمذ ہبی تنظمیوں سے آئندہ ملکی صورتحال پراتحاد کے حوالے کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔پی پی آئی کے مطابق مرکزی قیادت نے سندھ میں جمعیت علما اسلام نظریاتی کوفعال بنانے اورتنظیمی دوروں کافیصلہ بھی کیا ہے یہ بات جمعیت علمااسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستارشاہ چشتی نے بریفنگ میں کہی۔