پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 24 دسمبر سے8 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات ہونگی

اسلام آباد (پی پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے موسم سرما میں عدالتی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا ہے،چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائیکورٹ میں 24 دسمبر سے 8 جنوری تک تعطیلات ہونگی،پی پی آئی کے مطابق اس دوران صرف ضمانت یا ہنگامی نوعیت کے مقدمات کی سماعت ہی کی جائیگی۔