کراچی (پی پی آئی) روپے کی قدرمیں بہتریی کے بعد تنزلی دیکھی گئی ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ڈالر 223 روپے 86 پیسے کا فروخت ہو رہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق کاروباری روز کے آغاز پر روپے کی قدرمیں بہتری اور ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی تھی، لیکن اب پھر سے ڈالر نے پرواز بڑھنا شروع کر دی ہے،دوسری جانب سٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، 100 انڈیکس میں 451 پوائنٹس کی کمی آئی ہے جس کے بعد ہنڈرا نڈیکس 41ہزار 698 پوائنٹس پر آ گیا ہے۔
Next Post
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 24 دسمبر سے8 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات ہونگی
Mon Dec 5 , 2022
اسلام آباد (پی پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے موسم سرما میں عدالتی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا ہے،چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائیکورٹ میں 24 دسمبر سے 8 جنوری تک تعطیلات ہونگی،پی پی آئی کے مطابق اس دوران صرف […]
