پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کبھی سائفر اور کبھی سمری پر کھیلنا عمران خان کا بیانیہ ہے، حناپرویزبٹ

لاہور(پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ عمران خان کی ڈوبتی کشتی کو سہارا دینے والا کوئی نہیں رہا۔پی پی آئی کے مطابق حناپرویز بٹ نے کہا کہ پی ٹی آئی اب سیاسی یتیموں اور سیاسی بیروزگاروں کا ٹولہ ہے۔کبھی سائفر پر کھیلنا ہے اور کبھی سمری پر کھیلنا ہے یہ عمران خان کا بیانیہ ہے۔