پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرویز الٰہی کوپی ڈی ایم نامزد نہ کرتی تو عمران انھیں کبھی وزیراعلیٰ نہ بناتے:چوہدری سالک حسین

اسلام آباد(پی پی آئی)مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے پی ڈی ایم کا ساتھ دینا ق لیگ کا اندرونی فیصلہ تھا، پی ڈی ایم چوہدری پرویز الٰہی کو نامزد نہ کرتی تو عمران خان کبھی وزیراعلیٰ نہ بناتے۔پی پی آئی کے مطابق چوہدری سالک حسین کا کہناتھا کہ چوہدری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی نے پارلیمانی ممبران کی مشاورت کے بعد فیصلہ لیا تھا، فیصلے کے تحت پرویز الٰہی کو پی ڈی ایم نے وزیراعلیٰ کیلئے منتخب کرنا تھا، پی ڈی ایم پرویز الٰہی کو نامزد نہ کرتی تو عمران خان کبھی وزیراعلیٰ نہ بناتے، چوہدری شجاعت نے پی ڈی ایم کو دی گئی زبان پوری کرنے کا کہاتھا۔