شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران نیازی شہباز شریف کو نہ بتا ئے کہ کشمیر پہ کیا کر نا ہے: مریم اورنگزیب

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر اطلا عات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران نیازی شہباز شریف کو نہ بتا ئے کہ کشمیر پہ کیا کر نا ہے کیا نہیں۔ سینٹو رس مال کے حوا لے سے عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہو ئے مریم اورنگزیب نے عمران خان کو شدید تنقید کا نشا نہ
بنا تے ہو ئے اپنی ٹو ئٹ میں کہا ہے کہ ”بے شرم نالائق نااہل چور کشمیر فروش کا مذہب کارڈ فیل،گورننس،معیشت،خارجہ تعلقات تباہ، احتساب بیانیہ فیل،خارجہ تعلقات تباہ،امریکی سازش کا بیانیہ دفن، فارن ایجنٹ،ہیروں توشہ خانہ چور،شہدا کے خلاف مہم میڈیا اور سیاسی مخالفین پہ ظلم کرنے والا شہباز شریف کو نہ بتائے کشمیر پہ کیا کرنا ہے“۔