شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آصف زرداری کی چودھری شجاعت کو مشاورت سے نیا سیٹ اپ بنانے کی تجویز پرویز الٰہی اسمبلیاں تحلیل نہ کریں تو نئے سیٹ اپ میں وزیراعلیٰ چودھری شجاعت نامزد کریں

لاہور (پی پی آئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے ٹیلی فونک رابطہ میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت کو تجویز دی ہے کہ مشاورت سے نیا سیٹ اپ بنا لیتے ہیں لیکن آپ پرویز الٰہی کو سمجھائیں کہ اسمبلیاں تحلیل نہ کرے۔پی پی آئی کے مطابق آصف علی زرداری نے چودھری شجاعت کو یقین دلایا کہ نئے سیٹ اپ میں وزیراعلیٰ چودھری شجاعت کا نامزد کردہ ہو گا۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ چودھری شجاعت نے پرویزالہیٰ سے بات کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔