ریٹائرڈ سفارتکار حسن جاوید کی انگریزی تصنیف کے اردو ترجمہ “بدحالی سے خوشحالی تک” کی تقریب رونمائی آج پی ایم اے ہاؤس میں ہوگی

کراچی (پی پی آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ہاؤس واقع سر آغا خان سوم روڈ گارڈن میں ریٹائرڈ سفارتکار سید حسن جاوید کی انگریزی تصنیف “بدحالی سے خوشحالی تک” (چینی عوام کی ترقی کی داستان،پاکستان کیلئے سبق)کے ترجمہ کی تقریب رونمائی ہفتہ10دسمبر کو شام چار بجے منعقد ہوگی۔ پی پی آئی کے مطابقتقریب سے مصنف سید حسن جاوید،فیصل ایدھی،امجد رشید قریشی محترمہ انعم مفتی،شمعون چندریگر اور ڈاکٹر شیر شاہ سید(مترجم) خطاب کریں گے

Next Post

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 21 دسمبر سے یکم جنوری تک ہونگی

Fri Dec 9 , 2022
لاڑکانہ (پی پی آئی)صوبہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا محکمہ تعلیم سندھ نے اعلان کر دیا ہے۔سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں 21 سے 31دسمبر تک ہونگی۔ پی پی آئی کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ موسم […]