کراچی (پی پی آئی)یورپین یونین نے سرجیکل مصنوعات کیلئے نیا معیار مقرر کردیا ہے۔ پاکستان کے سرجیکل ایکسپورٹر کو رجسٹریشن کے سلسلہ میں پیکج دیا جائیگا۔تاکہ دو سال بعد جب ایم ڈی آر کے نافذ کیا جائے تو ہماری سرجیکل کمپینوں کو اپنی مصنوعات کو بیرون ملک ایکسپورٹ کرنے میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔
Next Post
ٹھٹھہ میں 1.4 ملین ایکڑ زرعی زمین سمندر برد بدین میں گندم، چاول، گنا، کھجور، آم اور پان کی فصل بھی ختم
Fri Dec 9 , 2022
ٹھٹھہ/بدین(پی پی آئی)ٹھٹھہ کے علاقے میں 1.4 ملین ایکڑ زرعی زمین سمندر برد ہوگئی ہے۔ اس زمین پر فصلیں لگا کرتی تھی لیکن اب سمندر آگیا، فصلوں کیساتھ سندھ اور بلوچستان میں پینے کا پانی نمکین ہو رہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اسی طرح کی رپورٹ پنجاب سے بھی […]
