جموں /مقبوضہ جموں و کشمیر(پی پی آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کا دعویٰ ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں آئندہ سرکار بنانے میں وہ کامیاب ہوگی۔ یہ بات پارٹی کے جنرل سیکریٹری ترْن چوگ نے کہی۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بہت جلد اسمبلی انتخابات منعقد ہونگے اور ان چناؤمیں انکی پارٹی اکثریت حاصل کرکے اپنی سرکار تشکیل دینے میں کامیاب ہوگی۔بی جے پی کے جنرل سیکریٹری ترْن چوگ نے یہ بھی کہا کہ جموں و کشمیر کا اگلا وزیر اعلی بی جے پی کاہی ہوگا۔
Next Post
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے امکان معدوم
Thu Dec 15 , 2022
نیو یارک /کراچی (پی پی آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ہو گیا۔ شرح سود بڑھنے پر سونے اور چاندی کے نرخ گر گئے جس کے بعد پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے امکان معدوم نظر آتے ہیں پی پی […]
