کراچی (پی پی آئی) بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کے مینز سنگلز میں عقیل خان، مزمل مرتضی، مدثر مرتضی، برکت اللہ، یوسف خلیل، محمد شعیب،محمد عابد اور عبداللہ عدنان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق بوائز انڈر 18 میں سمیع زیب خان، احمد نیل، ماتیر محمد اور بلال عاصم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
Next Post
مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسلم ناموں سے منسوب شہر بی جے پی کے رہنماؤں کو بری طرح کھٹکنے لگے
Fri Dec 16 , 2022
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہندو توا جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے رہنماؤں کو مسلم ناموں سے منسوب شہر بری طرح کھٹکنے لگے ہیں اور وہ اپنی تقاریرمیں ان شہروں کے ناموں کی شبیہ بگاڑ رہے ہیں۔ہندو توا طاقتوں کی طرف سے مقبوضہ ریاست […]
