کراچی والوں کیلئے اچھی خبر،بجلی 7 روپے 4 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان کے الیکٹرک نے بجلی 7 روپے 4 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی در خواست دائر کردی

کراچی(پی پی آ ئی)کراچی والوں کیلئے اچھی خبر،کے الیکٹرک نے بجلی 7 روپے 4 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی در خواست دائر کردی۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق درخواست نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی،نیپرا میں کے الیکٹرک کی درخواست کی سماعت 27 دسمبر کو ہو گی۔