نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جس پارلیمنٹ کو سیکٹیڈ کہتے تھے آج اسی کو بچانے کی کوشیش کی جا رہی ہے: حماد اظہر

اسلام آ باد(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ جس پارلیمنٹ کو سیکٹیڈ کہتے تھے آج اسی کو بچانے کی کوشیش کی جا رہی ہے، نہ ہم ڈریں گے نہ جھکیں گے آج بھی اعظم سواتی اور شہباز گل کو ہراساں کیا جارہا ہے۔ اس ملک کو الیکشن کی طرف لے کر جائیں۔اپنے بیان میں پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک میں مسلسل عوام کی سیاسی آزادیوں پر حملہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ 1100 ارب روپے کا این آر او دے دیا گیا ہے۔ اشیا خوردونوش انتہائی مہنگائی ہو چکی ہیں، وقت پر روس سے تیل نہیں کیا گیا، معیشت کا یہ حال ہے کہ اسحاق ڈار کی بات مانیں یا مفتاح اسماعیل کی بات۔