جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

امید ہے ن لیگ انتخابات سے بھاگنے کیلئے الیکشن کمیشن کا استعمال نہیں کرے گی: فواد چوہدری

لاہور(پی پی آ ئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے کہاہے کہ امید ہے نون لیگ اب انتخابات سے بھاگنے کیلئے خود یا اپنی سبسڈری الیکشن کمیشن کا استعمال نہیں کرے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ ڈر یہ ہے کہ اپنے پارٹنرز کی مدد سے نون لیگ عوام کی عدالت سے بھی مفرور نہ ہو جائے، ان کا پیچھا کیا جائیگا،ان کاکہناتھا کہ جمہوریت میں عوام کو حتمی فیصلوں کا اختیار ہے اس حق کو تسلیم کیا جائے۔