رواں برس سونے کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا:شفیع داود

کراچی(پی پی آ ئی)کراچی جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے چیئر مین شفیع داؤد نے کہا ہے کہ روپے کی گرتی قدر کے باعث سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے سونا عام آدمی کی خرید کے بس سے باہر ہوگیا ہے، گزشتہ 11ماہ کے دوران ملکی تاریخ میں سونے کے نرخوں میں سب سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا ہے،اس سے قابل اتنی بڑی تیزی کبھی نظر نہیں آئی جو صرافے کے کاروبار پر منفی اثرات مرتب کررہا ہے، حکومت کو چاہے کہ روپے میں استحکام لانے کے لیے ہنگامی اقدامات کرے اور ملک کی معاشی صورتحال میں جلدسے جلد بہتری لائی جائے۔

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب کااحسن اقدام لاہور شہر کیلئے 300 ہائبرڈ بسیں خریدنے کی منظوری

Sun Dec 18 , 2022
لاہور(پی پی آ ئی) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے لاہورکیلئے پہلے مرحلے میں ماحول دوست ہائبرڈ بسیں خریدنے کی منظوری دے دی گئی۔صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں 300 ہائبرڈ بسیں خریدنے کی منظوری دے دی گئی، لاہور میں مجموعی طور پر 513 ہائبرڈ بسیں چلائی جائیں گی۔ تفصیلات کے […]