پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

روجھان:دھند کے باعث 2 مسافر بسوں میں تصادم، 8 افراد جاں بحق

روجھان (پی پی آئی)روجھان میں دھند کے باعث 2 مسافر بسیں ٹکرانے پر 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ روجھان میں انڈس ہائی وے شاہ والی کے مقام پر دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں آٹھ افراد موقع پر جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق حادثے کا شکار ہونیو الی ایک بس پشاور سے کراچی جا رہی تھی جبکہ دوسری کوئٹہ سے راجن پور آ رہی تھی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ دھند کی وجہ سے پیش آیا۔