ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں بحرانی کیفیت پیدا کیے رکھنا شیطانی عمرانی ایجنڈا ہے: سعد رفیق

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان میں بحرانی کیفیت پیدا کیے رکھنا شیطانی عمرانی ایجنڈا ہے۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں لیگی رہنما خوا جہی سعد رفیق نے کہا ہے کہ”معاشی بحران اورسر اٹھاتی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے بجا ئے پاکستان میں بحرانی کیفیت پیدا کیے رکھنا شیطانی عمرانی ایجنڈا ہے“۔ سعد رفیق نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہو ئے کہا کہ ”تم توڑلو پنجاب اسمبلی،اب آؤ!قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفے دینے کا شوق بھی پورا کر لو،ہم کام کرتے رہیں گے تم لْڈیاں ڈالتے رہنا“۔