پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ میں تشنج سے ہونے والی اموات کی شرح میں اضافہ سندھ میں رواں برس اب تک تشنج سے 44 بچے انتقال کرگئے

کرا چی(پی پی آ ئی) سندھ میں 2022کے دوران تشنج سے نومولود اور بڑے بچوں کی اموات کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔2022 کے دوران اب تک سندھ میں تشنج سے 44 بچے انتقال کرگئے ہیں۔ای پی آئی کے مطابق ایک سال کے دوران تشنج سے ایک ماہ سے کم عمر 99 بچے متاثر ہوئے جن میں سے 28 بچے جانبر نہ ہوسکے۔اعداد و شمار کے مطابق رواں برس اب تک قومی ادارہ صحت برائے اطفال میں ٹیٹنس (تشنج) کا شکار 75 بچے لائے گئے، جن میں سے 2 سے 7 سال کی عمر کے 38 جب کہ 7 سے 13 سال کی عمر کے 36 بچے شامل تھے۔ جن میں سے 16 بچے انتقال کرگئے۔بچوں کی بیماریوں کے ماہرین نے تشنج سے اموات پر تشویش کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ تشنج سے اموات کی بڑی وجہ ویکسی نیشن کا نہ ہونا ہے۔