پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کی وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت

لاہور(پی پی آ ئی) پنجاب کی سیاسی صورتحال میں بڑی ہلچل مچ گئی، گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے وزیراعلی پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کردی۔گورنر بلیغ الرحمٰن کی جانب سے لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی پارٹی صدر چودھری شجاعت حسین کا اعتماد کھو چکے ہیں، پی ٹی آئی اور ق لیگ میں اختلافات کی خبریں سامنے آئی ہیں،، بطور گورنر سمجھتے ہیں کہ آپ اسمبلی کا اعتماد کھوچکے،، آئین کے تحت آپ اعتماد کا ووٹ لیں۔اس حوالے سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج بدھ کے روز شام چار بجے طلب کرلیا گیا۔