پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم اور آصف زرداری کے در میان ٹیلیفونک رابطہ، موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(پی پی آ ئی) وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور آصف علی زرداری کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں رہنماؤں نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کو ایوان سے اعتماد کا ووٹ نہ لینے اور دینے کے عزم کا اظہار کیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز چودھری شجاعت حسین کے بیٹے سالک حسین نے آصف زرداری سے ملاقات کی تھی جس میں والد کا خصوصی پیغام پہنچایا تھا۔