پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رات آٹھ بجے مارکیٹیں بند کر نے کا فیصلہ انڈسٹری سے جڑے لاکھوں لوگوں کی کمر توڑ دے گا: فواد چوہدری

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آ ئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکو مت کی جا نب سے رات آٹھ بجے مارکیٹیں اور ریسٹورینٹ بند کرنے کا فیصلہ اس انڈسٹری سے جڑے لاکھوں لوگوں کی کمر توڑ دے گا۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت کے پاس تیل خریدنے کے پیسے نہیں تو بجلی بچانے کا یہ کو ئی طریقہ نہیں ساری کابینہ ہروقت بیرونی دوروں پررہتی ہے ان کی عیاشیاں ختم کرنے کی بجائے بوجھ عوام پر ڈالا جا رہاہے جو ناقابل قبول ہے۔