پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف نے وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ذرا ئع کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن سے پہلے یونین کونسلز بڑھانے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے علی نواز اعوان نے بھی حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخوات دائر کردی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ یونین کونسلز کا معاملے پر ہائیکورٹ پہلے ایک فیصلہ دے چکی،ہائیکورٹ نے مزید یونین کونسلز بڑھانے سے روکا تھا،یونین کونسلز کی تعداد بڑھا کر توہین عدالت کی گئی،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ وزیراعظم و دیگر کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔