ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

معروف اداکارہ ہرہ خان نے اپنی 38 ویں سالگرہ منا ئی

کراچی(پی پی آ ئی) معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی 38 ویں سالگرہ منا ئی۔ 21 دسمبر 1984 کو کراچی میں پیدا ہونے والی اداکارہ ماہرہ خان نہ صرف پاکستان بلکہ بھارتی فلموں میں بھی اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکی ہیں۔اداکارہ نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز بطور وی جے سے کیا، ”ہمسفر“ میں خراد کا کردار نبھا کر انہیں بے پناہ مقبولیت ملی، ان کے دیگر ڈراموں میں شہرِ زات، صدقے تمہارے اور بن روئے شامل ہیں۔ سپر اسٹار، بول، ہومن جہاں،سات دن محبت ان، ورنہ اور بن روئے جیسی کامیاب فلموں میں ماہرہ خان نے مرکزی کردار ادا کیے جبکہ بالی ووڈ فلم رئیس میں وہ کنگ خان شاہ رخ خان کے مد مقابل اپنا لوہا منوا چکی ہیں۔ ماہرہ خان نے کئی ایوراڈز اپنے نام کیے جبکہ وہ اقوام متحدہ ادارہ برائے مہاجرین کی خیر سگالی سفیر بھی ہیں۔سالگرہ کے موقع پر ماہرہ خان کو دوستوں، فیملی کے افراد اور چاہنے والے مداحوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات بھی بھیجے گئے۔