کراچی (پی پی آئی)مصر نے پاکستان سے چاول اور حلال گوشت منگوانے کیلئے کراچی کے برآمد کنندگان سے رابطہ کیا ہے، پی پی آئی کے مطابق مصر کے سفیر طارق محمد دہروگ نے وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر سے ملاقات میں بھی درخواست کی تھی کہ پاکستانی حکومت مصر کیلئے پاکستانی حلال گوشت اور چاول کی خریداری میں آسانی پیدا کرے۔
Next Post
تربیلا بجلی گھر کے 11 پیداواری یونٹ بند،پانی میں 60 فٹ کمی
Thu Dec 22 , 2022
تربیلا (پی پی آئی)تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج میں کمی سے تربیلا بجلی گھر کے 11 پیداواری یونٹ بند ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق ڈیم میں پانی کا ذخیرہ بھی 60 فٹ تک کم ہوا ہے۔ تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج میں کمی سے تربیلا بجلی گھر […]
