ملک بھر میں کو رونا کے 15مثبت کیسزرپورٹ، شرح 0.37 فیصد رہی

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹو ں کے دوران کورونا وائرس کے 15مثبت کیسزرپورٹ ہو ئے جبکہ،مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.37 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ قومی اداراہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 4ہزار 065ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 15افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.37 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض بھی جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 25مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Next Post

حکومت میں آئے تو گورنر پنجاب کیخلاف غداری کا مقدمہ قائم کریں گے: ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب

Fri Dec 23 , 2022
لاہور(پی پی آ ئی)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ترجمان مسرت چیمہ نے کہا کہ گورنر پنجاب نے آئین و قانون کو پیروں تلے روند کر پی ڈی ایم کی نوکری کو ترجیح دی ہے۔اپنے بیان میں مسرت چیمہ نے کہا کہ حکومت میں آئے تو گورنر پنجاب کیخلاف غداری […]