ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ثناء میر کا پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا رکن بننے سے انکار

کراچی (پی پی آئی)سابق کپتان قومی ویمن کرکٹ ٹیم ثنا میر نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا رکن بننے سے معذرت کرلی ہے۔پی پی آئی کے مطابقثنا میر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میں اپنی آواز ایف آئی سی اے اور کمنٹری کے ذریعے اٹھاتی رہوں گی، لیکن پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا حصہ نہیں بن رہی۔سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پرنہوں نے مزید لکھا کہ تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا رکن بننے کی مبارکباد دی۔