کوالالمپور: ملائیشن اوپن گالف ٹورنامنٹ کے تیسرے مرحلے میں برطانوی گالفرویسٹ ووڈ نے میدان مار لیا۔ ملائیشیا کے دارلحکومت کولالمپورمیں ہونے والے گالف ٹورنامنٹ کے تیسرے مرحلے میں بھی برطانوی کھلاڑی ویسٹ ووڈ لی چھائے رہے۔ ویسٹ ووڈ لی نے اپنے ہم وطن گالفراینڈی سولیوان کے خلاف جارحانہ کھیل پیش کیا۔ سابق عالمی چیمپئن ٹورنامنٹ اپنے نام کرنے کے لیے پر امید ہیں۔ ایونٹ میں شریک اطالوی کھلاڑی میٹیو مانیسیرو نے بہترین کارکردگی دکھا کر اپنی 21 ویں سالگرہ کو یادگار بنایا۔
Next Post
سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کی ممبئی انڈینر کے پریکس سیشن میں شرکت
Sat Apr 19 , 2014
دبئی: سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن نے ممبئی انڈینز کے پریکٹس سیشن میں نیٹ پر بولنگ کے جوہر دکھائے۔ انٹر نیشنل کر کٹ کونسل اکیڈمی دبئی میں سچن ٹنڈولکر کی موجودگی میںارجن ٹنڈولکر نے ممبئی انڈینز کے نیٹ پریکٹس میں حصہ لیا اور بیٹسمینوں کو بولنگ کر ائی۔سچن ٹنڈولکر نے بھی نیٹ میں ممبئی کے بیٹسمینوں کو بولنگ پریکٹس کرائی […]
