سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کی ممبئی انڈینر کے پریکس سیشن میں شرکت

دبئی: سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن نے ممبئی انڈینز کے پریکٹس سیشن میں نیٹ پر بولنگ کے جوہر دکھائے۔ انٹر نیشنل کر کٹ کونسل اکیڈمی دبئی میں سچن ٹنڈولکر کی موجودگی میںارجن ٹنڈولکر نے ممبئی انڈینز کے نیٹ پریکٹس میں حصہ لیا اور بیٹسمینوں کو بولنگ کر ائی۔سچن ٹنڈولکر نے بھی نیٹ میں ممبئی کے بیٹسمینوں کو بولنگ پریکٹس کرائی ان کے ساتھ ان کے بیٹے نے بھی اپنا حصہ ڈالا۔

Next Post

ملک میںاولیا کے مزارات پر حملے تشویش ناک ہے: صدر تحریک فیضان اولیا

Sat Apr 19 , 2014
کراچی: تحریک فیضان اولیاءپاکستان کے مرکزی صدردیوان عظمت نے محکمہ اوقاف سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک بھر میں موجود اولیا ءکے مزارات کے انتظامات ان کے سپرد کر دیے جائیں۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دیوان عظمت نے کہا کہ ملک میں اولیا کرا م کے مزارات پر حملے باعث تشویش ہیں، ان کا کہنا تھا […]