آئرن شیٹس کی بڑھتی قیمتیں،زرعی آلات کی انڈسٹری مشکل کا شکار

6ماہ میں قیمتیں دگنا ہو جانے سے تھر یشرز،ڈرلز و دیگرکی لاگت میں اضافہ
دام بڑھتے رہے توتو کاشتکار زرعی آلات خریدنے کے قابل نہیں رہیں گے
کراچی (پی پی آئی)آئرن شیٹ کی بڑھتی قیمتوں سے زرعی آلات تیار کر نے والی انڈسٹری سخت مشکلات سے دوچار ہوگئی ہے کیونکہ گزشتہ6ماہ میں آئرن شیٹ کی قیمتیں دگنا ہو جانے سے ویٹ تھر یشرز، ویٹ ریپرز،سڑا چاپرز، روٹا ویٹرز، گرام تھر یشرز، سیڈڈرلز و دیگر مشینری کی لاگت میں بھی اضافہ ہورہاہے،پی پی آئی کے مطابق خدشہ ہے کہ دام اسی طرح بڑھتے رہے توتو کاشتکار زرعی آلات خریدنے کے قابل نہیں رہیں گے۔

Next Post

گوشوارے جمع کرانے کیلئے FBR کے دفاتر 31 دسمبر کو رات دس بجے تک کھلے رہیں گے

Sat Dec 24 , 2022
کراچی (پی پی آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں اپنے تمام فارمیشن دفاتر کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہفتہ31 دسمبر کو کھلے رہیں اور ٹیکس دہندگان کو نیشنل بینک آف پاکستان کی نامزد شاخوں میں گوشوارے جمع کرانے اور واجب الادا ٹیکسوں کی ادائیگی […]