عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سراج الحق سندھ کے 2روزہ دورے پرکل کراچی پہنچیں گے ٹھٹھہ،بدین وحیدرآباد میں جلسوں اوربلدیاتی کنونشنزسے خطاب ہوگا

کراچی (پی پی آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے امیرسراج الحق31دسمبر کوسندھ کے 2روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے،صوبائی ترجمان مجاہدچناکے مطابق وہ اسی روزسہ پہر کوٹھٹھہ اوریکم جنوری کو صبح بدین اورشام کو حیدرآباد میں جلسہ عام وبلدیاتی کنونشن سے خطاب سیاسی شخصیات سے ملاقات ومیڈیا سے بات چیت بھی کریں گے۔صوبائی امیرمحمد حسین محنتی سمیت دیگر صوبائی ومقامی رہنما بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔صوبائی وضلعی ذمے داران نے امیرجماعت کے دورے اورجلسہ عام کی کامیابی کے لیے کے طوفانی دورے کرکے انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔