عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوریا کے قونصل جنرل کا اپنی رہائش گاہ پر گورنر سندھ کو استقبالیہ

کراچی (پی پی آئی)کوریا کے قونصل جنرل کم ہاکس ینگ کی جانب سے اپنی رہائش گاہ پر دئیے گئے استقبالیہ میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے شرکت کی،اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی سیف الرحمن،چیف سیکریٹری ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت،گورنر سندھ کے صاحبزادے محمد زید ٹیسوری ودیگر نے شرکت کی،پی پی آئی کے مطابق انہوں نے اس موقع پر کہا کہ کوریا تعلقات کئی دہائیوں پر مشتمل ہیں اور یہ روز بروز مستحکم ہورہے ہیں،انہوں نے مزید کہا کہ باہمی معیشت کو فائدہ ہوگا،کوریا کے قونصل جنرل نے گورنر کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کوریا کی حکومت پاکستان تعلقاست کو مزید بہتر بنانے کی خواہش مند ہے۔