پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جلد قوم کے ساتھ ملکر خوشی کے دن پھر سے منائیں گے،نوازشریف کا نئے سال کی آمد پر پیغام

لندن (پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے نئے سال کی آمد پر کہاہے کہ جلد قوم کے ساتھ ملکر خوشی کے دن پھر سے منائیں گے۔پی پی آئی کے مطابق قائد ن لیگ نوازشریف نے کرسمس کے موقع پر کیک کاٹااورپوری قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ نیاسال نئی امید سحر لائے، پاکستان ترقی، امن و استحکام کی منازل طے کرے۔قائد ن لیگ نے کہاکہ میرا دل قوم کے ساتھ دھڑکتا ہے، کبھی کوئی دن فراموش نہیں کر سکتا،جلد قوم کے ساتھ ملکر خوشی کے دن پھر سے منائیں گے،نوازشریف نے کہاکہ ماضی کی حکومت نے احتساب کے نام پر ظلم و زیادتی کی،ظلم کی شام ڈھل چکی، جلد نیا سویرا ہوگا۔ان کاکہناتھا کہ مشکل وقت میں زیادتیاں سہنے والے جانثاروں کو فراموش نہیں کر سکتے۔