پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یعقوب احمد شیخ اسلامی یکجہتی کونسل کے صوبائی انفارمیشن سیکرٹری مقرر

کراچی (پی پی آئی)یعقوب احمد شیخ کواسلامی یکجہتی کونسل پاکستان کاصوبائی انفارمیشن سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق کراچی اسلامی یکجہتی کونسل پاکستان کے چیئرمین قاضی عبدالقدیر خاموش اور مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عبدالخالق فریدی نے توقع ظاہر کی ہے کہ یعقوب احمد شیخ کہاسلامی یکجہتی کونسل پاکستان کی ترویج و ترقی اور مقاصد کے فروغ کی بھر پور جدوجہد کریں گے۔